انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز میں قرآن کے ساتھ تفسیر کی بھی قراءت کی جائے تو کیا اس کی نماز ادا ہوجائےگی؟ تفسیر! قرآن نہیں ہےغیرقرآن کو قرآن کے ساتھ نماز میں پڑھنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۶۳۶،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)