انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کفن پرعہد نامہ لکھ سکتے ہیں؟ مردے کے کفن پر قرآن وحدیث سے توعہد نامہ لکھنا ثابت نہیں، بعض دیگرکتب میں اس کی اجازت دی ہے؛ مگرروشنائی سے نہیں بلکہ اُنگلی سے اور یہ اجازت بھی مجتہدین فقہاء کی طرف سے نہیں ہے؛ اس لئے اس سے احتیاط ہی بہتر ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۵۳۶،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)