انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا نماز میں تہبند درست کرسکتے ہیں؟ نماز میں تہبند کھل جانے کا اندیشہ ہو تو اس کو پہلے ایک ہاتھ سے ایک جانب کس لیں، پھر تین بار سبحان ربی الاعلیٰ کہنے کی مقدار تک وقف کرنے کے بعد دوسری جانب دوسرے ہاتھ سے درست کرلیں۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۳۶، زکریا بکڈپو، دیوبند)