انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** سفر حج وعمرہ حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا حج اور عمرہ کرنے والے خدا کے وفد،خصوصی مہمان ہیں،یہ دعاء کرتے ہیں تو اللہ پاک قبول فرماتے ہیں،اگر مغفرت چاہیں تو اللہ پاک ان کی مغفرت فرمادیتا ہے۔ (ابن ماجہ:۲۰۸) فائدہ: اسی وجہ سے حضرت عمرفاروق ؓ جب عمرہ کے لئے جارہے تھے تو آپ ﷺ نے فرمایا تھا،بھائی مجھے اپنی دعاء میں نہ بھولنا۔ (ترمذی:۲/۱۹۵)