انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا وضوکے چھینٹوں سے حوض ناپاک ہوجاتا ہے؟ حوض سے وضو کرتے وقت احتیاط سے کام لینا چاہیے کہ چھینٹے حوض پرنہ گریں؛ لیکن ان چھینٹوں سے حوض ناپاک نہیں ہوتا۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۸۵، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)