انوار اسلام |
س کتاب ک |
نفل نمازگھر میں پڑھنا افضل ہے یا حرم میں یا مسجدنبوی میں؟ جو شخص حاجی نہ ہو اور اپنے مقام پر ہو تو نفل نماز گھر میں پڑھنا افضل ہے، مگر حاجی کے لئے حرم اور مسجد نبوی میں افضل ہے، اس لئے کہ ان کو یہ موقع میسر نہ ہوگا۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۲۱۸، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)