انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا دن کی طرح آدھی رات کوبھی نماز پڑھنا مکروہ ہے؟ تین وقت ایسے ہیں جن میں نماز پڑھنا منع ہے، اوّل جب سورج نکلتا ہے، دوسرے جب سورج بالکل سر پر ہو، تیسرے جب سورج غروب ہوتا ہے، رات کے کسی بھی حصہ میں نماز ممنوع نہیں، بارہ بجے ہوں یا کم وبیش۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۳۶۵،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)