انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** دعاء عافیت کی تاکید حضرت ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ رسول پاک ﷺ نے چچا عباس سے فرمایا کہ اے چچازیادہ عافیت کی دعاء کیا کریں۔ (مجمع الزوائد:۱۷۵)