انوار اسلام |
س کتاب ک |
خطبہ کے وقت تقریر سننا افضل ہے یاتلاوتِ قرآن قرآن کی تفسیر اور مطلب سے ناواقف عوام کے لیے بیان سننا اور دینی احکامات سے واقف ہونا بہتر ہے، تلاوت توبعد میں بھی کی جاسکتی ہے (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۴۶، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)