انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** بیع(بیچنے اورخریدنے)کا بیان بیع کی تعریف warning: preg_match() [function.preg-match]: Compilation failed: regular expression is too large at offset 34224 in E:\wamp\www\Anwar-e-Islam\ast-anwar\includes\path.inc on line 251. بیع کی لغوی و اصطلاحی تعریف بیع کے لغوی معنی:خریدنا اوربیچنا ہے۔ حوالہ قَالَهُ ابْنُ الْقَطَّاعِ وَالْبَيْعُ مِنْ الْأَضْدَادِ مِثْلُ : الشِّرَاءِ(المصباح المنير ۴۲۲/۱) بند بیع کے اصطلاحی معنی:مال کا مال سے تبادلہ کرنا جو آپسی رضا مندی سے ہو۔ حوالہ وفي الشرع: مبادلة المال المتقوم بالمال المتقوم، تمليكاً وتملكاً(التعريفات ۱۵/۱) بند اللہ تعالی نے دنیا کی مکمل زندگی آپسی تعلقات اورضروريات پر قائم کی ہے، جہاں ایک غریب اپنا پیٹ بھرنے اورزندگی کی ضروریات مکمل کرنے میں بظاہر امیر کا محتاج ہوتا ہے وہیں امیر کے لیے اپنی مختلف قسم کی خواہشات وضروریات کی تکمیل میں غریب ایک اہم ذریعہ ہے ٹھیک ایسے ہی تجارت بھی آپسی تعلقات کا اہم ذریعہ ہے، اس لیے اسلام میں صرف تجارت کی اجازت ہی نہیں دی گئی؛بلکہ اس کے اصول وقوانین بڑی تفصیل سے بتائے گئےہیں۔