انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** بیعت خلافت حضرت علیؓ کی وفات کے بعد امیر معاویہ کےمقبوضہ علاقہ کے علاوہ باقی سارے ملک کی نظریں حضرت حسنؓ کی طرف تھیں چنانچہ والد بزرگوار کی تدفین سے فراغت کے بعد آپ جامع مسجد تشریف لائے،مسلمانوں نے بیعت کے لئے ہاتھ بڑھائے آپ نے ان سے بیعت لی اوربیعت کے بعد حسب ذیل تقریر ارشاد فرمائی: