انوار اسلام |
س کتاب ک |
خنثیٰ مشکل کا غسل اور کفن کیا ہے؟ ایک پچاس سالہ شخص کا انتقال ہوا ہے، وہ نہ مرد میں ہے اور نہ عورت میں، ایسے خنثیٰ مشکل میت کے غسل اور کفن کا حکم یہ ہے کہ اس کو غسل نہ دیا جائے بلکہ تیمم کرادیا جائے۔ (فتاویٰ رحیمیہ: ۷/۵۶، مکتبۂ دار الاشاعت، کراچی۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۲۴۸، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ احسن الفتاویٰ :۴/۲۲۱، زکریا بکڈپو، دیوبند۔)