انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا بلغم منہ میں لئے ہوئے نماز پڑھنے سے نماز ادا ہوجائےگی؟ بلغم منہ میں لئے منہ کھول کر نماز ادا کرلے ، اگر اس سے قراءت ترک ہوجائے گی تو نماز نہیں ہوگی ورنہ ہوجائیگی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۵۸۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)