انوار اسلام |
س کتاب ک |
مرض کی وجہ سے پانی نقصان دہ ہوتوتیمم کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ اگر ماہر دیندار طبیب یہ کہتا ہے کہ غسل کرنے سے مرض میں ترقی ہوجاوے گی، یا دیر میں اچھا ہوگا تو تیمم درست ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۱۷۷،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ عثمانی:۱/۳۴۷، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، یوپی)