انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مغرب، عشاء اور ظہر کے بعد کے نوافل ثابت ہیں یا نہیں؟ نوافل میں دو رکعت بھی ثابت ہیں، چار بھی ثابت ہیں، چھ بھی ، اور مغرب میں بیس رکعت تک بھی ثابت ہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۰۳،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند۔ امداد الفتاویٰ، جدید مبوب:۱/۴۶۷، زکریا بکڈپو،دیوبند)