انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** رومیوں کی چیرہ دستی سنہ۳۱۴ھ میں اہلِ روم نے ملطیہ کوفتح کرلیا، سنہ۳۱۵ھ میں دمیاط پرقابض ہوگئے اور شہر کوغارت کرکے جامع مسجد میں ناقوس بجوایا؛ اسی سال اہلِ دیلم نے رَے اور جبال کے علاقہ پرحملہ کرکے ہزارہا آدمی قتل کیے؛ اسی سال رومیوں نے خلاط پرقبضہ کیا اور وہاں کی جامع مسجد میں سے منبرنکال کراس کی جگہ صلیب قائم کرکے گرجابنالیا۔