انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
وارثوں کو حصہ نہ دینے والے کی امامت صحیح ہے یا نہیں؟ وارثوں کو حصہ نہ دینے والا حکمِ قرآنی کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے فاسق اور ظالم ہے، لہٰذا اس کی امامت مکروہ تحریمی ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۳۰۲، زکریا بکڈپو، دیوبند)