انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت عدی بن مسافر الاموی (۱)جب تک تم کو اپنے شیخ کے ساتھ غایت درجہ کا اعتقاد حاصل نہ ہوگا اس وقت تک تم کو اس کا فیض حاصل نہ ہوگا ۔ (۲)خوش اخلاق وہ ہے کہ جو ہر شخص کے ساتھ ایسا معاملہ کرے کہ اس بجائے وحشت کے انس پیدا ہو ،اور علماء کی صحبت میں رہے تو ان کی باتوں کو بغور سنے اگرچہ اس کا مقام اعلی ہی کیوں نہ ہو ، اور اہلِ معرفت کے سامنے سکون وانکسار کے ساتھ بیٹھے ، اور اہلِ توحید کے ساتھ تسلیم و انقیاد کو لازم پکڑے ۔ ؒ