انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** موضوع احادیث کے بارے میں اہم کتابیں علماءِ اسلام نے جہاں حدیث کی مختلف پہلوؤں سے خدمت کی ہے، وہاں انہوں نے موضوع روایات کی نشاندہی بھی پوری محنت سے کی ہے، یہ صحیح ہے کہ تمام بڑے بڑے محدثین نے علم پیغمبر کے گرد حفاظت کے پہرے دیئے ہیں اور ایسے حضرات بھی سامنے آئے ہیں؛ جنہوں نے موضوع روایات کی نشاندہی میں مستقل کتب تصنیف فرمائی ہیں۔