انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** صبح کی نماز میں حضرت ابو رافع ؓ فرماتے ہیں کہ رسول پاک ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالی سے اپنی ضرورتوں کا سوال صبح کی نماز میں کرو۔ (دیلمی،کنز:۲/۳۰۵) فائدہ: یہ وقت مقبول ہوتا ہے اورفرشتے خدا کی جانب سے تقسیم رزق پر مامور ہوتے ہیں،اس لئے رزق کی دعاء آپ مانگتے تھے۔