انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مسواک کس وقت کی جائے؟ حنفیہ کے نزدیک ہروضو میں مسواک مستحب ہے، رمضان شریف میں بھی ہر ایک وضو میں مسواک مستحب ہے، روزہ میں بعد زوال کے ظہر اور عصر میں بھی مستحب ہے؛ کیونکہ وہ خلوف جوحق تعالیٰ کوپسند ہے بعد مسواک کے بھی رہتا ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۱/۱۳۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)