انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز عصرسے پہلے نفل نماز کا ثبوت ہے یا نہیں؟ عصر کی نمام سے پہلے چار رکعت یا دو رکعت نماز مستحب ہے، یہ روایات سے ثابت ہے بلا دلیل نہیں ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۲۲۴، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)