انوار اسلام |
س کتاب ک |
سلطان المعظم کا نام خطبہ میں لینا اور دُعاء کرنا کیسا ہے سلطان المعظم کا نام لے کر خطبہ جمعہ وعیدین میں اصلاح وترقی ونصرت علی الاعداء کی دُعاء کرنا جائز ہے؛بلکہ مستحب ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۹۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)