انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** غزوۂ خندق کا لشکر سلیمان بن صرد سے بخاری نے روایت کیاہے کہ غزوۂ خندق سے جب اعداء کا لشکر بھاگ گیا اور مدینہ منورہ کا محاصرہ ہٹ گیا اس وقت نبی کریمﷺ نے فرمایا اب وہ دشمن ہم پر چڑھائی نہ کرسکےگا اور ہم ان پر لشکر کشی کریں گے؛چنانچہ ایسا ہی ہوا کہ غزوۂ احزاب کے بعد کفار مکہ مدینہ منورہ پر حملہ آور نہ ہوسکے؛ بلکہ رسول اللہﷺ نے مکہ پر لشکر کشی فرمائی اور مکہ معظمہ پر فتح پائی۔