انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** انتخاب پر مبنی حدیث کی کتابیں محدثین نے سندوالی کتابوں کے حوالہ سے انتخاب پر مبنی حدیث کے کچھ نئے مجموعے بھی تیار کیئے، ان مجموعوں میں سند نہیں دی گئی، حدیث کے آخر میں تخریج کردی گئی ہے؛ تاکہ بوقت اختلاف اس مسند (سندوالی) کتاب کی طرف رجوع کیا جاسکے، اس صنف میں مندرجہ ذیل کتابیں زیادہ معروف ہوں۔