انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سر کا مسح دو ہاتھ سے کرنا سنت ہےیا ایک ہاتھ سے؟ مسح میں طریقۂ سنت یہ ہے کہ دونوں ہاتھوں سے کرے؛ اگرایک ہاتھ سے کرلے گا تومسح ادا ہوجائے گا؛ مگرطریقہ سنت کے موافق نہ ہوگا۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۱/۱۳۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)