انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
زکام میں ناک سے نکلنے والا پانی پاک ہے یا نہیں؟ نزلہ اور زکام کی وجہ سے جوپانی ناک سے بہتا ہے وہ نجس اور ناپاک نہیں ہے؛ کیونکہ یہ کسی زخم سے خارج نہیں ہوتا، نہ کسی زخم پرسے گزر کرآتا ہے؛ یہی وجہ ہے کہ اس سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۸۵، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)