انوار اسلام |
س کتاب ک |
عورت کے کفن کی ذمہ داری شوہر پر ہے یا بھائی پر؟ عورت کا شوہر موجود ہے تو عورت کا کفن اس کے ذمہ واجب ہے، عورت کے ترکہ میں اس کا خرچ نہ لیا جائے، اگر شوہر نہیں ہے تو حسب معمول مرنے والی کے ترکہ اور مال میں سے خرچ کیا جائے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۷/۶۳، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)