انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** علم و حکمت کے لیے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعاء ہے رَبِّ هَبْ لِي حُكْمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ (الشعراء:۸۳) ترجمہ:اے رب ہمیں حکمت سے نوازئیے اورہمیں صالحین کی جماعت میں شامل فرمائیے۔ رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا (طہ:۱۱۴) ترجمہ:اے رب ہمارے علم میں زیادتی عطا فرما۔ فائدہ:علم وحکمت کے لئے ان دعاؤں کا پابندی سے معمول رکھے۔ رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ (القصص:۲۴) ترجمہ:فقر اورحاجت طعام کے وقت اس دعاء کا اہتمام کرے۔