انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت کعب احبارؒ (۱)کسی بندے کی مدح و تعریف زمین پر اسی وقت قائم ہوتی ہے جب کہ پہلے آسمان پر مستقر ہوچکی ہوتی ہے ۔ (۲)اپنے گھروں کو اللہ کے ذکر سے منور کیاکرو جیسا کہ اپنے دلوں کو اس سے منور کرتے ہو ۔ (۳)ایک نماز کے بعد اگر دوسری نماز تک کوئی لغو بات نہ ہو تو وہ علیین میں لکھی جاتی ہے ۔