انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
اگر کوئی بیہوش ہوکر گرجائے تو کیا اس کو اٹھانے کے لئے نماز توڑسکتے ہیں؟ اگر کوئی بےہوش ہوجاے تو نماز توڑ کر اس کو اُٹھانا چاہئے، ایسا نہ ہو کہ اس کو مدد نہ ملنے کی وجہ سے اس کی جان ضائع ہوجائے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۲۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)