انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** چہرے کے مقابل مسنون ہے عمیر مولی ابو اللحم سے مروی ہے کہ انہوں نے مقام زورا میں احجار زیت کے پاس آپ ﷺ کو دعاء کرتے ہوئے دیکھا کہ آپ ﷺ دعاء کررہے تھے اپنے دونوں ہاتھوں کو چہرے کے مقابل اٹھائے ہوئے کہ دونوں ہاتھ سر سے اوپر نہیں تھے۔ (ابن حبان:۲/۱۲۰) فائدہ: اس سے معلوم ہوا کہ چہرے کے مقابل ہونا مسنون ہے اوراس سے اوپر نہ اٹھانا چاہیے۔