انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نیا گھڑا پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ اگرنئے گھڑے میں پیشاب لگ جائے اور جذب ہوجائے تو اس کوتین بار دھویا جائے اور ہربار دھونے کے بعد دوسری دفعہ دھونے سے پہلے اتنا وقفہ دیا جائے کہ گھڑے سے پانی کے قطرات کا ٹپکنا موقوف ہوجائے؛ (کتاب الفتاویٰ:۲/۸۶،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)