انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا عورتوں کو نماز میں بالوں کا چھپانا ضروری ہے؟ جبکہ وہاں کوئی نامحرم نہ ہو اگر عورتیں باریک دوپٹہ یا رومال کی قسم کا چھوٹا کپڑا جس سے بال مکمل طور پر نہیں چھپتے اوڈہ کر نماز پڑھے تو نماز نہیں ہوگی؛ اگرچہ وہاں کوئی نامحرم نہ ہو؛ بلکہ سب محرم ہوں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۵۲۱،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)