انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۶)جرح و تعدیل کے عام الفاظ یوں تو الفاظ جرح و تعدیل بہت ہیں، انہیں اصطلاحات سے دور رہ کر عام الفاظ میں بھی ذکر کیا جاسکتا ہے؛ تاہم اس باب میں جو الفاظ اب تک زیادہ مشہور ہوئے وہ یہ ہیں؛ پھر ان الفاظ کے بارے میں بھی بعض ائمہ کے استعمالات مختلف ہیں،لیکن موضوع کے عمومی تعارف کے لیے ہم انہی الفاظ پر اکتفا کریں گے۔