انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** ختم قرآن کے وقت حضرت انسؓ سے نقل ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا ہر ختم قرآن کے وقت دعاء قبول ہوتی ہے۔ (ابن عساکر،کنز:۶۳) حضرت عرباض ؓ سے نقل ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جس نے قرآن ختم کیا اس کے لئے وقت مستجاب ہے۔ (کنز:۲/۶۱)