انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** توحید کے متعلق وسوسہ آئے توکیاپڑھے؟ حضرت انسؓ کی حدیث میں ہے جب شیطان اس دروازے سے آئے تو یہ کہو۔ اَللہُ الصَّمَدُ لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ وَلَمْ یَکُنْ لَہُ کُفُواً اَحَدٌ (الدعاء:۳/۱۳۹۲) ترجمہ: اللہ بے نیاز ہے،نہ اس نے جنا نہ اسے جنا گیا،اس کا کوئی ہمسر نہیں۔