انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** موضوع حدیث وہ روایت جوپیغمبرﷺ کے نام پر خود وضع کی گئی ہو یاصحابہ کرامؓ کے نام پر گھڑی گئی ہو موضوع روایت کہلاتی ہے، اس کی بالکل سند نہیں ہوتی؛ اگراس کی کوئی سند بھی وضع کرلے توبھی اس کا موضوع ہونا کسی دوسرے پہلو سے کھل جائے گا، سند ہوبھی تواس میں وضاع اور کذاب قسم کے راویوں سے اس کا من گھڑت ہونا معلوم ہوجاتا ہے۔