انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تلاوت کی نیت کے بغیر آیتِ سجدہ پڑھے تو سجدہ واجب ہوگا یا نہیں؟ تلاوت کی نیت کے بغیر آیتِ سجدہ پڑ ھ لے تو سجدۂ تلاوت واجب ہوجائے گا۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۴۲۵، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)