انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** عاضد عبیدی کی وفات اسی عرصہ میں ۱۰ محرم ۵۶۷ھ کو بادشاہ عاضد عبیدی نے وفات پائی، صلاح الدین نے دربار عز اداری منعقد کیا اورقصرِ سلطانی کے تمام مال و اسباب کا جائزہ لیا،اس کے ساتھ ہی دولت عبیدیین کا خاتمہ ہوگی اور ملکِ مصر پھر خلافتِ عباسیہ بغاداد کی حدود میں داخل ہوا، صلاح الدین ایوب کے نام خلیفہ بغداد کی طرف سے حکومتِ مصر کی سند خطاب سلطانی اورخلعت وعَلمَ آیا، اور دولت عبیدیین کے بعد مصر میں دولتِ ایوبیہ کی ابتدا ہوئی۔