انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** سورۂ کہف جو شخص جمعہ کے دن سورۂ کہف پڑھ لیتا ہے اس کے لیے اس جمعہ سے آنے والے جمعہ کے درمیان(پورا ہفتہ) ایک نور روشن رہے گا (مشکوۃ :۱/۱۸۹ عن ابی سعید الخدری رضی اللہ عنہ)