انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
امام کی نیابت کرنے کا کون زیادہ حقدار ہے ؟اِس سلسلہ کے مسائل واحکام امامت میں کسی کو اپنا نائب بناکر رخصت پر جانا درست ہے یا نہیں؟ امام صاحب بعض مرتبہ ملازمت کی مجبوری کی وجہ سے باہر چلے جاتے ہیں اور وہ تنخواہِ رخصت لینا پسند نہیں کرتے اس لئے وہ اپنا نائب ایسے شخص کو بنادیتے ہیں جو امامت کے اوصاف رکھتا ہو توموجودہ امام صاحب کو پوری تنخواہ لینا درست ہے، اور اُس امام صاحب کا اس طرح جانا یہ عمل بھی فریب نہیں ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۳۴۲،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)