انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** مجلس سے اٹھتے وقت یہ دعا پڑھے حضرت ابوبرزہ اسلمی ؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ جب مجلس سے اٹھتے تو یہ دعا پڑھتے: سُبْحَانَکَ اَللّٰھُمَّ وَبِحَمْدِکَ اَشْھَدُ اَنْ لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ اَسْتَغْفِرُکَ وَاَتُوْبُ اِلَیْکَ ترجمہ:پاک ہے اے اللہ آپ کی تعریف،گواہ ہوں کہ کوئی تیرے سوا معبود نہیں مغفرت چاہتا ہوں توبہ کرتا ہوں۔ حضرت انس ؓ کی حدیث میں ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا مجلس کا کفارہ(جس سے مجلس کا گناہ معاف ہوجاتا ہے) جو دعا اوپر ذکر کی گئی۔ (الدعاء:۳/۱۶۵۹)