انوار اسلام |
س کتاب ک |
تین سجدے کرنے پر سجدۂ سہو اوجب ہے یا نہیں؟ اگر بھول کر کسی رکعت میں دو کے بجائے تین سجدے کردے تو اس سے سجدۂ سہو واجب ہوجاتا ہے، اگر سجدۂ سہو نہ کرے گا تو نماز لوٹانا واجب ہوگا۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۷۰، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند۔ احسن الفتاویٰ:۴/۴۰، زکریا بکڈپو، دیوبند)