انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
باتیں بھی کرتے رہیں اور اذان کا جواب بھی دیتے رہیں کیا ایسا کرسکتے ہیں یا نہیں؟ ایسا نہیں کرسکتے ہیں، اذان کا جواب دینا چاہئے، باتیں بند کردینا چاہئے، یہ طریقہ ناپسند ہے کہ باتیں بھی ہوتی رہیں اور اذان کا جواب بھی دیتے رہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ: ۵/۴۲۹، مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)