انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مچھلی کاشرعی حکم مچھلی اپنی جمیع اقسام و انواع کے ساتھ بالاتفاق بغیر ذبح کئے ہوئے حلال ہے اگرچہ وہ مری ہوئی کیوں نہ ہو ، ہاں جب اپنی موت مر کر پانی میں الٹی ہوجائے اور بو ہوجائے تو پھر ایسی مردہ مچھلی کا کھانا حرام ہے ۔ (احکام الحیوان:۱۵۳)