انوار اسلام |
س کتاب ک |
سنتیں پڑھتے ہوئے جماعت شروع ہوجائے تو کیا اس کی نماز فاسد ہوجائے گی؟ اگر کوئی شخص اگلی صف میں سنت یا نفل پڑھ رہا ہو اور فرض کی جماعت کھڑی ہوجائے تو اس کی نماز تو فاسد نہ ہوگی، لیکن اس کو چاہئے کہ تخفیف کے ساتھ اپنی سنت و نفل پوری کرکے جماعت میں شریک ہوجائے ۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۱۹۳،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)