انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** جب تارہ ٹوٹتا دیکھے حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ تارہ ٹوٹتے وقت اسے نہ دیکھیں اوریہ دعاء پڑھیں۔ مَاشَاءَ اللہُ لَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ (اذکار:۱۵۳،مجمع الزوائد:۱۰/۱۳۸،بسند ضعیف)