انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** آنحضرتﷺ کے قاصد ۱۔عمر بن امیہ کو نجاشی کے پاس ۲۔دحیہ کلبی کوشاہ روم کے پاس ۳۔عبداللہ بن حذافہ کو کسریٰ شاہ فارس کے پاس ۴۔حاطب بن ابی بلتعہ کو مقوقس شاہ مصر کے پاس ۵۔عمروابن العاص کو جیفر اورعبداللہ پسران جلندی عمان کے بادشاہوں کے پاس ۶۔سلیط بن عمر کوہودہ بن علی حاکم یمامہ کے پاس ۷۔شجاع بن وہب کوشاہ یلقاء حارث غسانی کے پاس (یلقا شام میں ایک شہر کا نام ہے) ۸۔مہاجرین امیہ کو یمن میں حارث حمیری کے پاس ۹۔علاءابن الحضرمی کو بحرین کے بادشاہ منذر بن ساویٰ کے پاس ۱۰۔ابو موسیٰؓ اشعری اورمعاذؓ بن جبل کو یمن کی طرف۔ (سیرہ الرسول از شاہ ولی اللہؒ)