انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
شروع میں صرف ایک مقتدی تھا، حالتِ سجدہ میں اور آگئے تو کیا کریں؟ مسجد میں امام صرف ایک مقتدی کے ساتھ نماز پڑھ رہا ہو، کسی رکعت کے سجدہ کے دوران اور کئی مقتدی پہنچ جائیں تو امام کے پیچھے صف بناکر حالتِ سجدہ ہی میں شریک ہوجائیں، سجدہ سے اٹھنے کے بعد پہلا مقتدی بھی پیچھے ہٹ جائے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۳۰۰، زکریا بکڈپو، دیوبند)